ویڈیو | قاری«عبدالباسط» کی عمدہ تلاوت- سوره حاقه

IQNA

جنتی نغمے؛

ویڈیو | قاری«عبدالباسط» کی عمدہ تلاوت- سوره حاقه

اسلامی دنیا کے عظیم قاری عبدالباسط محمد عبدالصمدکی تلاوت سوره حاقه کی بعض آیات سن سکتے ہیں۔

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ

الْحَآقَّةُ (1) 

قیامت۔

مَا الْحَآقَّةُ (2) 

قیامت کیا چیز ہے۔

وَمَآ اَدْرَاكَ مَا الْحَآقَّةُ (3) 

اور تمہیں کس چیز نے بتایا کہ قیامت کیا ہے۔

كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ (4) 

ثمود اور عاد نے قیامت کو جھٹلایا تھا۔

 

ویڈیو کا کوڈ